ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جولائی 2023
Issue: 07 - Vol: 21
PDF
صحابیات اور معاشی جدوجہد
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی اسلام کے عائلی نظام میں کمانے اور گھر کا خرچ چلانے کی ذمہ داری شوہروں پر ڈالی گئی ہے اور…بچوں کا ٹیکنالوجی کے ساتھ غیرصحت مند تعلق
عمیر حسن ہم کیسے بتا سکتے ہیں کہ ہمارے بچوں کا ٹیکنالوجی سے قائم کردہ تعلق صحت مند ہے؟ اور ہم اس…تہی دست
تاج الدین محمد، نئی دہلی ماں نے میری پسند پر اپنا سا منھ بنا کر بارہا سمجھایا تھا بیٹا انساں عادتیں بدل سکتا ہے لیکن…انصاف
پروفیسر محمد یحییٰ جمیل کردار: ۱۔ قاضی ۲۔ بہروز ۳۔ عمران ۴۔ محرر ۵۔ چپراسی (عہد وسطیٰ کی عدالت کا منظر۔ ایک طرف عود…گجرات کے بیسٹ بیکری کیس کا خاتمہ
شمشاد حسین فلاحی مسلم کشی کے لئے معروف زمانہ گجرات فسادات کے ۲۱ سال پرانے بیسٹ بیکری کیس میں کل باقی ماندہ ۲…ہوشیار! سائبر فراڈ کی دنیا زیادہ اسمارٹ ہے!
سلمان علی آپ اِسمارٹ ہیں، سمجھ دار ہیں… ہوں گے، بالکل ہوں گے۔ مگر جان لیں کہ آپ کا موبائل فون آپ…اولاد کی فکر
محمد امین اللہ سورہ التحریم کی آیت 6 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بچاؤ اپنے آپ…موسمی سے جِلد کی چمک
فاروق احمد انصاری موسمی کو ’سویٹ لائم‘ بھی کہا جاتاہے کیونکہ یہ ترش پھلوں میں سب سے میٹھا پھل ہوتاہے۔ لیموں، موسمی، کینو،…لذیذ پکوان!
دَم کا قیمہ درکار اجزاء: قیمہ آدھا کلو سے تین پاؤ،پیاز دو عدد، ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ،مرچ…انکار کا اقرار
محمد طارق جب سے ہم بنائے گئے ہیں تب ہی سے ہم غلام ہیں۔ تب ہی سے ہم ’’اوپر والے‘‘ کی ایمان…بچوں کو مضبوط بنائیں!
ڈاکٹر اظہر چغتائی ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے، جاننے والے، احباب اوریار دوست جسمانی طور پر صحت مند اور مضبوط ہوں،…ازدواجی رشتے کے استحکام کی بنیادیں
عذراء زمرود، تاریگام (کشمیر) اسلام نے زندگی کے تمام پہلوؤں کے لیے رہ نما ہدایات دی ہیں ۔ان میں عائلی زندگی بھی شامل ہے۔اگر…خدا کا وجود جدید سائنس کی تحقیقات اب اس کو
اے کریزی ماریسن/ ریاض الدین احمد ہم لوگ آج ایسے سائنسی دور سے گزر رہے ہیں جس کی صبح ہنوز ختم نہیں ہوئی مگر جوں جوں…شکر گزاری
حافظؔ کرناٹکی شکر گزاری ایسی انسانی صفت اور جذبہ ہے جو انسان کو اندر سے خوش و خرم اور مطمئن رکھتا ہے…ایک چپ سو کو ہرائے
جویریہ نسیم شیخ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک بزرگ عورت خاندان کے ہمراہ رہتی تھی۔ وہ رحمت بی…صبر و استقامت
تحریر: امل عبدالستار عربی سے ترجمہ: روید خان، علی گڑھ زندگی کے دباؤ کو برداشت کرتے کرتے ہم ٹوٹ جاتے ہیں اور ہمارے جذبات و احساسات میں منفی پہلو نمایاں…عظیم قربانیوں کی یادگار
سیدہ خدیجہ الصغریٰ بانو ذی قعدہ وہ ماہ مبارک ہے جس میں دنیا کے چپہ چپہ سے اللہ کے چاہنے والے جوق در جوق…ضمیر بابا کی زبانی!
محمد حیات دریا کے کنارے کنارے گھنی جھاڑیاں کائی اور دیگر خود رو قسم کے درخت کثرت سے پھیلے ہوئے تھے جن…بہادر مائیں! (۱)
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی کسی بھی قوم کے عروج و زوال میں خواتین کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ جس قوم کی مائیں اپنے فرائض…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں کولیسٹرول کیسے کم ہوگا ؟ مجھے کچھ ماہ سے کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت ہے۔ کیا اسے غذا سے قابو کیا…