ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2012
Issue: 01 - Vol: 10
PDF
قرآن کاپیام
مولانا محمدمنظور نعمانی ولیعفوا ولیصفحوا الا تحبون ان یغفراللّٰہ لکم واللّٰہ غفوررحیم (نور) ’’اور ایمان والوں کو چاہیے کہ (جس سے ان…گیا سال2011ء
شمشاد حسین فلاحی ۲۰۱۱ء اب ختم ہونے کو ہے۔ اور جب تک یہ شمارہ قارئین تک پہنچے گا، نیا سال شروع ہوچکا…امتحان اور اس کی تیاری
ارشاد خان ۔امرائوتی امتحان… مقصد سے لگن کی جانب پیش قدمی اور حصول کے لئے قربانیاں دینے کا نام ہے۔ لیکن ! امتحان…حجاب کے نام!
شرکاء 117بلین گم شدہ لڑکیاں دسمبر کاحجاب اسلامی موصول ہوا۔ رسالہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ اس ماہ کا رسالہ…نادرنسخہ
عائشہ احسن میںایک مصنفہ ہوں، لکھنے لکھانے کی صلاحیت مجھے ورثے میں ملی ہے۔ میں جب لکھتی ہوں تو ڈوب کر لکھتی…راز
قانتہ رابعہ ’’اگر اس نے اپنے گھربلاہی لیاہے تو گھر والے کو میرا بہت بہت سلام کہنا۔‘‘ عرشیہ نے میری حج کی…دعا اور ایمان
۔۔۔۔۔ کیا دعا اور خداپر ایمان ذہنی ٹینشن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، میرا ایک دوست تھا جو کہا…احساسِ کمتری کا شکار
ڈاکٹر جاوید احمد میں ایک ایسے شخص سے واقف ہوں، جسے سب ہی شریف آدمی سمجھتے تھے، وہ شائستہ آدمی تھا اور گھر…بدو کی بات!
غزالہ عزیز علم دنیا میں انسان کو اللہ کی طرف سے عطا ہونے والا عظیم ترین عطیہ ہے۔ یہ عطیہ ہر ایک…فضول خرچی سے پرہیز
بشریٰ فردوس ’’میرے پاس تو کپڑے ہی نہیں، مجھے تو اس تقریب کے لیے ایک نیا سوٹ بنانا ہے۔‘‘ ’’یہ جیولری سیٹ…اسلامی نظامِ وراثت میں عورت کا حصہ
محمد رضی الاسلام ندوی اسلام نے عورتوں کو سماج میں مردوں کے مساوی حیثیت دی اور انھیں بھی وراثت کا مستحق قرار دیا۔د نیا…محرم الحرام کی فضیلت
سیدہ عظمت بانو محرم کے مہینے کو بعض لوگوں نے غم کا مہینہ بنادیا ہے۔ اور اس مہینے میں شادی و دیگر خوشی…خدا کے نام خط
ترجمہ:- صابر کلوروی پوری وادی میں اس چھوٹی سی پہاڑی پر صرف یہی ایک مکان تھا جہاں سے بہتا ہوا دریا، اصطبل اور…دین پراستقامت اور دعوت
۔۔۔۔ ایمان لانے کے بعد بندے پر اللہ کی طرف سے جو خاص ذمہ داریاںعائد ہوجاتی ہیں ان میں سے ایک…قربانی
صفیہ سلطانہ صدیقی ’’چوزے لے لو۔ چوزے لے لو۔‘‘ باہر سے آوازآئی تو ننھے میاں مچلنے لگے: ’’امی جی! چوزے لوںگا۔ صرف دو…کامیاب بیوی کی دو اہم صفات
ابوالفضل نور احمد دنیا میں ہر ایک کے حالات ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے۔ انسان کی زندگی میںہزاروں نشیب وفراز آتے ہیں۔ کبھی…مجذوب کی بڑ
مجذوب پیارے اللہ میاں! اننت السلام اگلے روز کی بات ہے کہ ایک فلک بوس عمارت میں سے دعوت پر سامان…صداقتوں کے پاسبان (آخری قسط)
سلمی نسرین یحییٰ کافی دیر سے حسن کو فون ملانے کی کوشش کررہاتھا مگر اس کاموبائل مسلسل بزی آرہاتھا۔ اس نے گہری…خواتین کی نماز سے متعلق شرعی احکام
عربی سے ترجمہ :ساجدہ فلاحی نمازدین کا ستون ہے اوراس کی حفاظت کی ذمہ داری اس کی تمام شرطوں اور ارکان کے ساتھ امت مسلمہ…سردی کے موسم میں صحت اور غذا
ڈاکٹر خورشید عالم سردی کے موسم کو بیماری کا موسم کہا جائے تو ایسا کہنے میں کچھ غلط بھی نہیں…حیاء اور مسلمان
ڈاکٹر رخسانہ جبین ’’ہر دین کا ایک خاص خلق ہوتا ہے اور اسلام کا خلق حیا ہے۔‘‘ فرمان نبوی ﷺ (مؤطا امام مالک)…اپنے بچوں سے دوستی کیجیے!
ڈاکٹر سمیر یونس دوستی کا مفہوم اللہ کے رسول ﷺ کے اس قول سے واضح ہے: ’’آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا…لڑکیوں کی شادی میں تاخیر
ڈاکٹر سمیر یونس بیس برس کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی اس کے رشتے آنے شروع ہوگئے تھے لیکن اس کے لیے…مال یا اولاد؟
ڈاکٹر سمیر یونس ایک شخص ایک چھوٹے سے گائوں میں رہتا تھا۔ گائوں کے جس گھر میں وہ رہتا تھا، اس میں ایک…ایمان کا آسان راستہ
سید محمد الحسنی اللہ تعالیٰ نے دین کو بہت آسان اور ہر انسان کے لیے قابلِ عمل بنایا ہے، اس نے بلاشبہ ایمان…لذیذ پکوان
۔۔۔۔۔ مرغ چھولے چاٹ اشیاء: مرغی کا گوشت (بغیر ہڈی) آدھا کلو، سرخ مرچ (کٹی ہوئی) ایک چمچ، نمک حسب ذائقہ،…بالوں کے لئے مضر اشیاء
..... جس طرح بالوں کی صحت کو قائم رکھنے اور ان کو فائدہ پہنچانے کے لئے بیشمار مفید اشیاء ہیں۔ اسی…گنّا کھائیں بیماریاں بھگائیں
.... گنّا کھانے کو ہضم کرتاہے اور نظام ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے۔ یہ جسم کو طاقت اور خون دینے کے…دہی سے حسن اور صحت
۔۔۔۔ دہی ہماری غذا کو نہ صرف لذیذ بناتی ہے بلکہ ہماری صحت کو برقرار رکھنے اور ہمیں مختلف امراض سے…ابٹن کاکمال
۔۔۔۔۔ ابٹن ہماری روایت کاخاص حصہ رہاہے۔ جلد کی حفاظت کے لئے آج بھی بعض خواتین ابٹن کا استعمال کرتی ہیں۔…آنکھوں کی صحت کے لئے چند گھریلو
۔۔۔۔۔ آنکھوں کی بیماریوںسے نجات کے لئے؟ گلاب کاعرق: گلاب کے عرق کاپھاہا آنکھوںپرباندھنے سے گرمی سے ہونے والی آنکھوں کی…دورۂ قلب کی سات علامتیں
... مرد اور خواتین دونوں پر دل کا دورہ پڑتا ہے لیکن ان کی علامتیں مختلف ہوتی ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی کی ڈاکٹر…صحت مند دکھیں
تنویر آفاقی کہتے ہیں وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔ پھربھی ہرانسان چاہتاہے کہ اسے اپنی عمر کے کچھ سال واپس مل…حلال کمائی اور اس کی اہمیت
ابوالمجاہد زاہدؔ حلال اور جائز طریقے سے روزی کمانا اور رزق کی جستجو کرنا فرض ہے۔ اسلام میں اس کی بڑی اہمیت…کردار او ر اس کے اثرات
محمدشریف قریشی آج ہم ترقی کے اس زینے پر کھڑے ہیں جہاں انسان حیاتیات کا بس ایک نوع ہے۔ حقیقت میں آدمی…









