ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2009
Issue: 1 - Vol: 7
PDF
خواتین کا لباس
ڈاکٹر ابنِ فریدؒ ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جہنمیوں میں سے میں نے…اسلام کی بنیادیں
شہناز اختر باسٹوی، بجنور اسلام کی حقیقت سمجھانے اور اسے ذہن نشین کرانے کے لیے نبی آخرالزماں ﷺ نے اسلام کو ایک عمارت سے…جنوبی ایشیا دہشت کے سائے میں —نئے اقتصادی نظام کی
شمشاد حسین فلاحی ممبئی دہشت گردانہ واقعات سے قارئین نہ صرف واقف ہیں بلکہ کسی نہ کسی صورت میں متاثر بھی ہیں۔ میڈیا…طویل عمر اور اچھی صحت کاراز
عبدالرشید ایک قابل ڈاکٹر البرٹ رسٹن ایلن نے زندہ رہنے کے لیے ایک بنیادی قاعدہ اس طرح بیان کیا ہے: ’’زندگی…احساس
مرسلہ: عمرانہ ناز (پرلی ویجناتھ) — خوشی : ایک رحمت ہے، جس کا چشمہ کہیں اندر سے پھوٹتا ہے، اور کہیں اندر ہی اندر گم…آج کی عورت کی حالتِ زار
رقیہ جعفری (بنگلور) عورت ایک ماں بھی ہے، بیٹی بھی اور بیوی بھی۔ ماں کی حیثیت سے وہ ایک عظیم اور بے انتہا…جہیز کی لعنت
ملکہ ارم آج ہمارے سماج کا عجب المیہ ہے۔ لوگ جہیز کو برائی اور لعنت تصور تو کرتے ہیں مگر عملی زندگی…علم کی نہر
پیکر سعادت معز، ھنمکنڈہ موجودہ حالات میں ضرورت اور سخت ضرورت ہے کہ عورتیں دین کا علم حاصل کریں اور اس سے دوسروں کو…حجاب کے نام!
شرکاء یاد تازہ ہوگئی ابھی چند دن پہلے میرے ایک رفیق ملاقات کے لیے آئے اور میرے لیے خاص طور سے…ماں— جس کے قدموں تلے جنت ہے
امِ فاکہہ زنجانی، جدہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بھی اپنی محبت کو ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے…بیٹی کے حقوق
ابو صباحت اگر آپ ایک بچی کے باپ یا ماں ہیں تو آپ پر اس بچی کے سلسلے میں کچھ دینی، اخلاقی،…احتساب کیجیے
سیدہ زریں ، رائچور زندگی کیا ہے؟ دنوں، مہینوں، سالوں کا مجموعہ جو ہمیشہ متحرک رہتے ہیں۔ شاید اس ترقی یافتہ دور کی طرح…اہلِ ایمان کی اعلیٰ صفت’شکر‘
سید احمد عروج قادریؒ اعملوا اٰل داؤد شکرا، وقلیل من عبادی الشکورo (السباء: ۳۴:۱۳) ’’اے آلِ داؤد! عمل کرو شکر کے طریقے پر، میرے…خواتین جو خدا کی طرف لوٹ آئیں!
ترتیب: محمد بن عبدالعزیز المسند عربی سے ترجمہ: محمد شاہد اعظمی سوزی مظہر توبہ کرنے والے اور توبہ کرنے والیوں کے قافلے برابر گزر رہے ہیں، جنھیں اس میں کوئی چیز…انھوں نے ہمیں ناکام کردیا
راجیو دیسائی سیاسی طبقہ ایک پبلک سیکٹر کی طرح ہے جو کہ جدید اداروں کو نوکر شاہی کے انداز میں چلانا چاہتا…اللہ والا بکرا
ایس خان ’’اما ببن میاں جانتے ہو، اس بار بقرعید پر قربانی کے لیے چاچا چودھری ۱۲ ہزارروپے کا ایک لیحم شحیم…بھیڑیے
محمد عارف انیس شام کے دھندلے سائے چاروں طرف پھیل چکے تھے اور ہر طرف ہو کا عالم طاری تھا۔ شفق کی سرخی…بدلتے موسم
نیلم احمد بشیر ’’ایکسکیوزمی! کیا آپ کے پاس ٹوٹے ہوئے پچاس سینٹ ہوں گے؟‘‘ آواز صاف تھی اور بات بھی چونکا دینے والی…قبر کا بچھو
مصطفی کمال خاں / بشیر ساجد کئی سال پہلے کی بار ہے، یہ سچا واقعہ میرے ایک رفیق کار نے مجھے سنایا تھا: چچا احمد خاں…دوپٹہ جل رہا ہے
نہال اختر میں کپڑوں پر استری کررہا تھا کہ دروازے پر خالہ بی نمودار ہوئیں۔ نام تو ان کا جمیلہ تھا مگر…محروم کا احساس
طلعت کمال ربیعہ! میڈم کی آواز کلاس روم میں گونجی۔ ’’کلاس میں حاضر رہا کرو، ورنہ مجھے غائب دماغ لڑکیوں کو یہاں…گلدستہ
رضیہ شمع ’’بھئی میں تو تھک گئی ہوں تم لوگ جاؤ اور آگے گھوم آؤ۔‘‘ میں نے ٹھنڈی گھاس پر بیٹھتے ہوئے…توہم پرستی سے نجات کیسے ملے؟
پروفیسر اقتدار حسین فاروقی اوہام پرستی یوں تو ضعیف الاعتقادی کا دوسرا نام ہے، لیکن اگر اس کا پورے طور سے جائزہ لیا جائے…لذیذ پکوان
ماخوذ بھرواں مچھلی اجزا: مچھلی دو عدد (ایک سے سوا کلو وزن میں)، قیمہ ایک پاؤ، لہسن ایک عدد چھوٹا، لیموں…پرچھائیاں خیالیوں کی
ڈاکٹر احمد محفوظ نام کتاب : پرچھائیاں خیالوں کی شاعر : حسنین سائر صفحات : ۱۶۰ قیمت : ۱۰۰؍ روپئے ملنے کا پتہ…یوگا ورزشیں
؟؟؟ یوگا کوئی مذہب نہیں۔ یہ ایک فن، ایک سائنس ہے، جس نے آج سے ہزاروں برس قبل چین میں جنم…پسندیدہ اشعار
شرکاء اٹھو جوانو قوم کے یہ وقت کا پیام ہے بدل دو نظامِ زندگی یہی تمہارا کام ہے مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مومنہ مشتاق، یادگیر…امراضِ دندان اورماں کا دودھ
ملیحہ اقدس، حیدرآباد زندہ قومیں نہایت شائستگی، دانش اور حکمت کے ساتھ نوزائیدہ بچوں کی صحت کو بڑی اہمیت دیتی ہیں کیونکہ یہ…دورانِ حمل ذہنی دباؤ سے بچے کی صحت متاثر ہوسکتی
؟؟؟ حمل کے دوران اگر خواتین ذہنی یا جسمانی دباؤ کا شکار ہوں تو ان کے ہونے والے بچے کی صحت…خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان -وجوہ اور سدباب
عافیہ سرور زندگی کوشش اور جدوجہد سے عبارت ہے اور زندہ دلی کا نام ہے جو مایوسی اور بے حوصلگی کو بار…ڈبہ بند غذا اور آپ کی صحت
؟؟؟؟ ڈبوں میں بند تیار غذائی اشیاء کا استعمال جس تیزی سے بڑھ رہا ہے ، اسی تیزی سے فوڈ پروسیسنگ…بیماریوں کا کامیاب گھریلو علاج
ابوالفضل نور احمد آگ سے جلنا سرسوں کا تیل آگ کے بد اثرات کو زائل کرنے کے لیے آبِ حیات کا کام دیتا…کام کی باتیں
ڈاکٹر سلمہ پروین — جب مارکیٹ سے کھلا گوشت آئے تو ہمیشہ اسے مومی لفافے (پولی تھین) میں لپیٹ کر محفوظ کریں۔ —…بچوں کا کھیل کود اور صحت
؟؟؟ بچوں کی نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دوستوں کے ہم راہ کھیلنے کودنے والے بچے اپنے دوسرے ہم…آپ کا بچہ غیر معمولی ذہین ہے
تنویر جمال غیر معمولی ذہانت کے حامل افراد کی تعداد اگرچہ کم ہے لیکن یہ ذہانت ساری دنیا میں بہ کثرت موجود…عالمی حدت(Global Warming)
ڈاکٹر شیخ رحمن اکولوی اقتصادی ترقی کی ہوڑ نے پوری دنیا میں کہرام برپا کردیا ہے۔ہر ملک ترقی کی اس دوڑ میں سب سے…اتفاق اور نفاق
فرحین منیر چلی، ملی، نیلی اور شیلی چار بطخیں تھیں۔ چاروں بہت ہی گہری دوست تھیں، چاروں کا روز کا معمول تھا…گلدستہ
شرکاء حدیث رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: —سلام کو پھیلاؤ۔ —غریبوں کو کھانا کھلاؤ —رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرو۔…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ لیجیے عیدالاضحی بھی رخصت ہوئی۔ ان خوش نصیبوں کو مبارک باد…