ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جولائی 2010

Issue: 7 - Vol: 8
PDF

دامانِ حجاب

اس شمارے میں

  • ایمان کی مٹھاس

    ؟؟
    قَالَ النَّبِیُّ ﷺ لَایَجِدُ اَحَدٌ حَـلَاوَۃَ الْاِیْمَانِ حَتیّٰ یُحِبُّ الْمَرْئَ، لَایُحِبُّہٗ اِلَّا لِلّٰہِ وَحَتیّٰ اَنْ یُقْذَفَ فِی النَّارِ اَحَبُّ اِلَیْہِ…
  • بھوپال گیس سانحہ کے بعد سانحہ

    شمشاد حسین فلاحی
    ۲-۳؍دسمبر ۱۹۸۴ء کی درمیانی شب اہل بھوپال کے لیے قیامت خبر تھی۔ اس لیے کہ اس شب یونین کاربائڈ پلانٹ…
  • موسمی امراض اور ان سے بچاؤ

    حکیم محمد سعیدؒ
    برسات کا موسم آتے ہی کونوں کھدروں اور تالابوں میں پانی جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے جس کے سبب مچھروں…
  • غزل

    کامل رزاقی
    ہم سے نہیں جو تم کو سروکار دوستو بھولو نہ اپنے آپ کو زنہار دوستو فتنوں سے ہوشیار خبردار دوستو…
  • خواتین میں دل کا درد

    خالد عبداللہ النمر ترجمہ: تنویر آفاقی
    ایک ۳۵؍برس کی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کلینک میں داخل ہوئی۔اس خاتون کو دل کے مقام پر درد کی…
  • باورچی خانہ اور گھر کی صحت

    ابوالفضل نور احمد
    کھانا پکانا امورِ خانہ داری میں نہایت اہم کھانا پکانا ہے، جس کے ذریعہ خواتین کے ذوق اور سلیقہ کا…
  • ترقی کے ثمرات اور خواتین

    مرزا محمد الیاس
    مختلف ممالک میں ترقی کے عمل میں خواتین کے کردار پر اقوامِ متحدہ کے ادارے نے ایک بین الاقوامی سروے…
  • نعت

    پیکرؔ سعادت معز، صوبیداری
    کس کو نصیب ہوگی زیارت رسولؐ کی ہاں! دل سے جو کرے گا اطاعت رسولؐ کی آنکھوں میں بس ہے…
  • زندگی کا لطف

    پروفیسر عبدالمغنی، ایم اے
    آج کل زندگی کے لطف کی بات اکثر سننے میں آتی ہے۔ سننے ہی میں نہیں، دیکھنے میں بھی آتی…
  • لاشوں کا درخت

    ا۔ش۔
    آج وہاں گولی چلی تھی، وہاں دھماکا ہوا تھا۔ اور آج نکسلی دہشت گردوں نے ٹرین اڑا دی۔ سو سے…
  • کیمرہ چوک پر رکھا ہوا ہے

    عمرانہ شمشاد
    کیمرہ چوک پر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ہر کوئی بغور دیکھتی آنکھوں سے بے خبر زندگی کے بازار کی رنگینی…
  • مامتا!

    عبدالمجید
    جنوری کی تین تاریخ تھی، صبح سے شام تک کی مسلسل بارش نے یخ کردینے والی سردی پیدا کردی تھی۔…
  • اس ہاتھ دے، اس ہاتھ لے

    نظر زیدی
    چودھری معراج دین نے اپنے مخصوص انداز میں کئی سیکنڈ نو عمر ملزم کے چہرے مہرے کا جائزہ لیا پھر…
  • نجات کی تلاش

    صادق ہدایت ترجمہ: اسرار احمد سہاوری
    سخت گرم ہوا چل رہی تھی۔ مسافروں کے چہروں پر گرم گردوغبار کے تھپیڑے لگ رہے تھے۔ قافلے کی گھنٹیاں…
  • دیوار

    انورکمال
    تمہارے اور میرے درمیان غیر محسوس طریقے سے ایک دیوار حائل ہوچکی ہے۔ تم اُس پار میں اِس پار تم…
  • اپنے اندر قیادت کی صفات پیدا کیجیے!

    قاضی جادید احمد
    کیا آپ قائد بننا چاہتی ہیں؟جی ہاں! اس میں تعجب اور خاکساری کی کیا بات ہے؟ لیڈر شپ یا قیادت…
  • دل کا سکون

    پروفیسر عاصی کرنالی
    نادر خاں ہمارے پڑوس میں آکر کیا رہا، ہمارے گھریلو حالات اچھے خاصے کشیدہ رہنے لگے۔ ہماری بیگم نے جو…
  • سماجی فعالیت کی ایک مثال

    ترجمہ: امتیاز وحید، ریسرچ اسکالر JNU
    [ستارہ بیگم کا تعلق امپھال (منی پور) کے Prompat علاقہ سے ہے۔ وہ ریاستی سطح پر ایک معروف سماجی کارکن…
  • غزل

    عروج زیدی، رامپور، یوپی
    جب نئی صبح مسکرائی ہے تارے تارے کی موت آئی ہے جس جگہ پر جلیں فرشتوں کے عیدِ جلوہ وہاں…
  • بچوں کیجسمانی تربیت کی ذمہ داری

    نور احمد
    بڑی ذمہ داریاں جو اسلام نے والدین اور اساتذہ کو سونپی ہیں ان میں ایک جسمانی تربیت کی ذمہ داری…
  • کامیاب زندگی گزارنے کے گُر

    ولیہ رحمن
    ایک شادی شدہ نوجوان لڑکی کو دیکھ کر مجھے دکھ ہوا کہ وہ کیسے اپنے شوہر کو لعن طعن کرتی…
  • زہریلی اشیاء سے بچوں کا تحفظ

    فائزہ اکرام
    ہوشیار اور ذہین والدین اپنے گھر کا ماحول اس طرح کا رکھتے ہیں کہ ان کے بچوں کی زندگی اور…
  • غزل

    خیالؔ مینائی
    نہیں آتا قفس کو آشیاں کہنا نہیں آتا کسی رہزن کو میرِ کارواں کہنا نہیں آتا کسی نامہرباں کو مہرباں…
  • شوہر کے دل کی مالک بن جائیں گی!

    ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی
    ازدواجی زندگی کے استحکام کے لیے ’’ضروری‘‘ ہے کہ اس زندگی کو شوہر اور بیوی دونوں انویسٹمنٹ کمپنی کی حیثیت…
  • لذیذ پکوان

    ماخوذ
    چکن سیخ کباب اجزاء: مرغی کا قیمہ ایک کلو، پیاز دو عدد درمیانی، سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ، بھنے…
  • غزل

    احسان دانشؔ
    میں بے ادب ہوا کہ وفا میں کمی ہوئی؟ ہونٹوں پہ کیوں ہے مہرِ خموشی لگی ہوئی؟ آنکھوں کی نیند،…
  • بیوی کی فریاد

    محمد اجمل خاں نجمی، بگراسی، بلند شہر، یوپی
    روٹی بھی پکانی ہے سالن بھی بنانا ہے بچوں کو مجھے لے کر اسکول بھی جانا ہے شوہر تو مرے…
  • چہرے کو شگفتہ بنانے کے لیے

    ماخوذ
    فیسر سائز یا چہرے کی ورزش اصل میں ایسی ورزش ہے جس میں یوگا کے قاعدوں کا استعمال کیا جاتا…
  • خورشیدِ رسالت

    ابوالمجاہد زاہدؒؔ
    تاریکیٔ غم میں گر شاہ طیبہ کا نظارہ ہوجائے ہر اشک تبسم بن جائے ہر آہ ترانا ہوجائے پابندی شرع…
  • جلد سونا اور سویرے اٹھنا

    شیخ عمر فاروق
    انگریزی کا مشہور مقولہ ہے: ’’جلد سونا اور صبح سویرے اٹھنا انسان کو صحت مند، دولت مند اور عقل مند…
  • بلیچ کریم کا نقصان

    صائمہ نوید، دہلی
    گورا رنگ ہمارے یہاں خوبصورتی اور حسن کی علامت ہے۔ اس لیے خواتین اس کے لیے کیا کچھ نہیں کرتیں۔…
  • نماز میں خشوع و خضوع

    سعدیہ مظاہر، آکولہ
    قرآن شریف میں ارشاد ربانی ہے: ’’یقینا ایمان والوںنے فلاح حاصل کرلی ، جو اپنی نمازوں میں خشوع کرتے ہیںجو…
  • ایک رجحان اور اس کا ازالہ

    بشریٰ کریم
    انسان حقیقتاً تنہا زندگی نہیں گزارسکتا اور اگر وہ ایسا کرتا ہے تو وہ نارمل انسان نہیں ہے۔ ایک وجہ…
  • بیٹی کو کامیاب عورت کیسے بنائیں؟

    زاہدہ عمر
    ایک بیٹی کو اچھی تربیت کسی بھی ماں کے لیے یقینا کڑے امتحان سے کم نہیں۔ اکثر خواتین اس اہم…
  • غــزل

    مرزا خالد بیگ
    نگہ اٹھاؤں تو گردوں نظر میں رہتا ہے وہ حوصلہ بھی مرے بال و پر میں رہتا ہے دل و…
  • امانت اور دیانت

    شمامہ نکہت، آکولہ
    مسلمان جن لازمی صفات کا حامل ہوتا ہے ان میںایک امانت اور دیانت داری ہے۔ یہ صفت بھی اپنے معنیٰ…
  • حجاب کے نام

    شرکاء
    ایک نئی قاری کا خط جون کا حجاب اسلامی میرے سامنے ہے۔ یہ میری ایک جاننے والی خاتون نے جو…
  • ایک رشتہ

    محمد نصیر رمضان، مالیر کوٹلہ
    دستک کے جواب میں دروازہ کھولا تو مہمان اندر داخل ہوئے۔ جو چند خواتین ایک بزرگ اور ایک نوجوان پر…
  • ٹکراؤ

    کوثر اعظمی، سرائے میر
    سنسناتا ہوا پتھر یہ کہاں سے آیا؟ جانبِ شہرِ خرد، چھوڑ کے ویرانۂ غم کوئی دیوانۂ بے باک، کیا آنکلا…
  • نئے دور کے بندر بھی…

    شمیم ادھیکاری، پنویل
    ٹوپی بیچنے والا بستر پر پڑا زندگی کی آخری سانسیں گن رہا تھا، مگر وہ اب بھی پورے ہوش و…
  • اچھا لکھنے کے لیے…!

    سمیرا اقبال
    ’’شیزا دیکھو تو اخبار میں میری کہانی آئی ہے۔‘‘ فاطمہ نے اخبار اس کے سامنے لہرایا۔ ڈھیروں خوشی اس کے…
  • قبر کے سانپ

    مرسلہ: ڈاکٹر پروین سیف
    ۱۹۸۶ء کے ایک اخبار میں کسی دکھیاری ماں نے یہ واقعہ بیان کیا تھا کہ ’’میری سب سے بڑی بیٹی…
  • خط اللہ میاں کے نام!

    نا معلوم
    ایک بچہ تھا منا منا، بچے کا نام تھا اختر۔ اختر یتیم تھا۔ اس کے ابا انتقال کرچکے تھے۔ صرف…
  • میری غلطی

    ماہم عباس، کانپور
    ایک دن میں امی کے ساتھ بازار گئی۔ میری بہن ایمان بھی ساتھ تھی۔ ہم دونوں کو اسکول کے جوتے…
  • عقلمند غلام

    مدیحہ مریم
    ایک مرتبہ کا کا ذکر ہے کہ ایک حبشی غلام اپنے آقا کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آقا نے اپنے…
  • گلدستہ

    شرکاء
    اقوال زریں — اللہ ان لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو متکبر اور بخیل ہیں۔ (قرآن) — دو عادتیں بہت…
  • ہنسنا منع ہے

    پیش کش: ادارہ
    استاد: اگر تمہاری ایک جیب میں ایک ہزار روپے ہوں اور دوسری میں دو ہزار روپے تو تم کیا خیال…

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146