ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2007
Issue: 6 - Vol: 5
PDF
اوپن اور فاصلاتی نظامِ تعلیم
شمشاد حسین فلاحی ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں تعلیمی رجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ تمام ممالک کی ترقی…سسٹر امینہ جناں
ڈاکٹر عبدالغنی فاروق میں جنوری ۱۹۴۵ء میں امریکہ کی ریاست لاس اینجلس کے علاقے ویسٹ میں پیدا ہوئی۔ میرے والدین پروٹسٹنٹ عیسائی تھے…مسلم خواتین کی ذمہ داری
شمشاد حسین فلاحی خدا کی اس وسیع و عریض دنیا میں عورت تعداد کے لحاظ سے نصف لیکن سماج پر اپنے اثرات کے…دعوت دین میں خواتین اور طالبات کا کردار
سراج احمد برکت اللہ اسلام کے سلسلے میں یہ بات سب سے زیادہ اہم ہے کہ اسے تا قیامت رہنا ہے اور اب یہ…باہمی تعلقات
آمنہ کونین، وانمباڑی دنیا میں ہمیں مختلف انسانوں سے واسطہ پڑتاہے۔ گھر میں، سماج میں اور سفر کے دوران ہم بہت سے لوگوں…نماز دین کا ستون
سیدہ شاہین پروین اَقِیْمُو الصَّلوٰۃَ وَ اٰتُوْ الزَّکوٰۃَ۔ ’’نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ دو۔‘‘ نماز دین کی بنیاد ہے۔ اس کے بغیر…سوغات
سعید اختر اعظمی نام کتاب : سوغات افسانہ نگار : ذکیہ ظفر صفحات : ۱۲۰ ٭قیمت:۱۰۰؍ روپئے ٭اشاعت: ۲۰۰۷ء ناشر : موڈرن پبلشنگ…امتِ وسط کی غفلت
ابو اُمینہ رضا علی عابدی نے اپنی کتاب ’’کتب خانہ‘‘ میں کیرلہ کا ایک واقعہ ذکر کیا ہے۔ یہ واقعہ دلچسپ بھی…اصلاح رسوم کیوں اور کیسے؟
سعدیہ اختر کہنے والے کہتے ہیں کہ اصلاح رسوم کی تحریک ممکن العمل نہیں۔ یہ نہ پہلے چلی ہے نہ اب چل…حجاب کے نام!
شرکاء نیا کالم شروع ہو اپریل کا شمارہ ہمدست ہوا۔ پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ ’’لوگ کیا کہیں گے؟‘‘ افسانہ…آم کے لذیذ مرکبات
آم کا اچار اچار بنانے کے لیے کچے مگر پوری طرح تیار شدہ پھل کو منتخب کریں۔ صاف پانی سے دھونے کے بعددھوپ…آم
طاہر محمود بٹ آم برصغیر کا مشہور اور پسندیدہ پھل ہے جو پوری دنیا میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔ ہم ہندوستانی…ایک شادی ایسی بھی!!
سنجے ابھیگیان ایشویہ رائے اور ابھیشیک بچپن کی شادی نے بچن خاندان کو خوبصورت بہو تو دے دی لیکن اس ملک سے…گھریلوبیوٹی ٹپس
نائلہ فرید ٭ میتھی کی پتیوں کا رس نکال کر اس میں آنولے کا رس اور تھوڑا سا ناریل کا تیل ملا…قاتل
آسیہ مشرف زرفشاںؔ وقت گزرنے کے ساتھ اسلم کی بے چینی بڑھتی جارہی تھی۔ دو دن سے شہر میں کرفیو لگا ہوا تھا…اک ذرا سی بھول
حمیرہ بتول غمزدہ شاہین راکھ کے ڈھیر کے پاس کھڑی اپنی لاپرواہی کو کوس رہی تھی۔ اسے ایسا محسوس ہورہا تھا جیسے…واپسی
محمد داؤد نگینہ اے اللہ، ہے پربھو تُو ہماری واپسی قبول فرما۔ ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ وہ جس پر چلنے والوں پر…مکافاتِ عمل
ابنِ حسن خورشید کرائے کے مکان کی بوسیدہ دیوار پر ٹنگی ہوئی گھڑی کی دونوں سوئیاں نیچے اوپر تھیں۔ سیکنڈ کی باریک سوئی…خود کشی
ڈاکٹر ناہید جعفری تاریک رات، بھیانک سناٹا، خاموشی، تنہائی، سرد ہوامیں وہ گھر سے نکل پڑی۔ سامنے شاید کوئی مقصد ہو۔ کہاں جارہی…دین پسندی کی دو تصویریں
روبینہ خاتون صالحاتی یہ کئی سو سال پرانی بات ہے جب مدینہ میں عمر بن خطابؓ نام کا ایک خلیفہ حکمراں ہوتا تھا۔…بی فار بولڈنیس
مجیر احمد آزاد، دربھنگہ سینئر گروپ کی چھٹی ہوئی۔ بستے سنبھائے باحجاب لڑکیوں کا قافلہ اپنے گھروں کی جانب رواں ہوا اورتعلیم نسواں کی…بیساکھیاں پکڑا دو
ایرینا ایڈمیڈو/ سید عاصم محمود ’’بیرے او بیرے، ادھر آؤ بھئی۔‘‘ ’’میرا خیال ہے کہ اس نے تمہاری آواز نہیں سنی۔ تم اسے زور سے…دنیا حقیقت کی
رضیہ بٹ اس نے اپنا گھونگھٹ ذرا سا سرکایا، جھکا ہوا سر اٹھا کر کمرے پر نگاہ ڈالی۔کمرہ خالی تھا۔ سب عورتیں…مثالی مسلم گھر کے لیے دو نکات
ڈاکٹر سمیر یونس / ترجمہ: تنویر آفاقی قارئین کرام! ہم اپنے گھر کو ان دس خصوصیات(جن کا ذکر گزشتہ شمارے میں آیا تھا)کی کسوٹی پر پرکھیں گے…مہذب کون ہے اور غیرمہذب کون؟
وُون رڈلے / ترجمہ ریاض محمود انجم افغانستان میں گرفتار ہونے سے قبل میں نقاب پہننے والی عورتوں کو نہایت ہی کمزور، مظلوم اور ستم رسیدہ سمجھتی…زندگی پر گناہ کے اثرات
سعدیہ خاور گناہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی یا نبی کریم ﷺ کی مبارک سنت سے روگردانی کرنے کو کہتے ہیں۔ اس کی…لطائف
شرکاء انوار: (انصار سے) تم تو شادی کے سخت خلاف تھے پھر یہ شادی کیسے کرلی؟ انصار: دراصل مجھے اپنی ہم…کیچپ کی کہانی
سعید اختر اعظمی صبح اسکول جانے سے قبل جب آپ کی امی کو ڈھیروں کام نمٹانے ہوتے ہیں ایسے میں ناشتہ کی میز…پسندیدہ اشعار
شرکاء نہ تڑپنے کی اجازت ہے، نہ فریاد کی ہے گھٹ کے مرجاؤں یہ مرضی مرے صیاد کی ہے مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائلہ فرید،…ایک فرضی کہانی
محمد عامر رانا یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے، جو ممتحن کو دھوکا دینے کے لیے تیارکی گئی تھی۔ ہوا یوں کہ میٹرک…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گرمی کی چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں؟ آپ نے ان چھٹیوں…