ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مئی 2007
Issue: 5 - Vol: 5
PDF
تعلیمی بیداری کی ضرورت
شمشاد حسین فلاحی تعلیم اس وقت دنیا کے انسانوں کا اہم اشو ہے۔ ٹھیک اتنا ہی اہم جتنا ان کے لیے کھانا کپڑا…لمحے بھر کا ہم سفر
محمود عالم فرسٹ کلاس کمپارٹمنٹ میں صرف ہم تین تھے۔ انجم اور معراج گذشتہ ایک ہفتہ سے سیاست اور ادب کے موضوع…پردہ
شہلا جبیں صالحاتی شرم و حیا مشرقی عورت کا زیور ہے۔ یہ وہ سنگھار ہے جو اس کو انفرادیت کا حامل بناتا ہے۔…حسن خاتمہ
رضوانہ سارہ اس دنیا میں انسان کی عمر ہی اس کا سرمایہ ہے، کیوں کہ کل آخرت میں اسی عمر کا حساب…جہیز کی لعنت
محمد اشرف الہدیٰ آروی جہیز پورے سماج پر ایک بدنما داغ اور ایک ایسی مہلک بیماری ہے، جس نے پورے ہندوستانی سماج کو اپنی…عورت اور تعلیم
ریحانہ محمود عزیزی اسلام وہ دین ہے جس نے مرد و عورت کے لیے حصولِ علم کو فرض قرار دیا۔ رسولِ اکرم ﷺ…گرمیوں میں دھوپ سے حفاظت
مریم جمال دھوپ میں جلد کا نکھار بغیرکسی تیاری کے دھوپ کا سامنا کرنے سے جلد پر برا اثر پڑتا ہے۔یو وی…گرمی میں آئس کریم کا لطف
روبینہ خاتون پنیر آئس کریم اشیا: ڈیڑھ لیٹر دودھ، دو چھوٹی الائچی، ۸۰ گرام چینی۔ طریقہ: آدھا لیٹر دودھ کا پنیر بنائیں…حجاب کے نام
شرکاء حجاب کے نام! ایک مشورہ میں حجاب کی قاری ہوں اور اس کے مضامین ہفتہ واری اجتماعات وغیرہ میں پڑھ…جنڈر وار اور اسلامی موقف
طارق احمد صدیقی میٹرو شہروں کی’ مابعد جدید ‘صورت حال میں اب مرد ،عورت کا محافظ و نگر اں نہیں بلکہ اس کا…آنکھوں و نظر کی حفاظت کیجیے کہ آخر دم تک
سمیہ تحریم امتیاز احمدڈاکٹر احمد عبداللہ ٭ صاف ستھرے رہیے، چہرے اور ہاتھوں کو دن میں کم از کم دو بار دھوئیے، گندے ہاتھ کبھی آنکھوں…کھجور
؟؟؟ کھجور ایک قوت بخش اور شیریں پھل ہے، اسے کھجوری اور چھوہارا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وٹامن سے بھر…بے بی مساج تھیرپی
؟؟ ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ہی بچوں کی مالش کی روایت رہی ہے۔ ولادت کے ساتھ ہی بچے کی خوراک…مثالی معلّم کی خوبیاں
؟؟ یہاں ان صفات اور خوبیوں کا تذکرہ مقصود ہے جو ایک کامیاب اور مثالی استاد کے اندر بکثرت پائی جانی…میرا بچہ
محمد شکیل انجینئر اقراء بکس محمد علی روڈ، اکولہ، ۴۴۴۰۰۱ آج ہی اسے ہاسپٹل سے چھٹی ملی ہے وہ مرتے مرتے بچی ہے پچھلے انیس دن سے وہ دوا خانے…غزل
ابوللیث جاویدؔ ایچ-۱۷، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی-۲۵ مختصر سی یہ زندگانی ہے تیری میری یہی کہانی ہے جو لگاتا ہے آگ دریا میں وہ تری آنکھ کا…غزل
قدیر اسدؔ ، آلیگانوی کی عطا جس نے زندگی ہم کو اس کی لازم ہے بندگی ہم کو کوئی اپنا نظر نہیں آتا سارے…غزل
ضمیرؔ اعظمی ڈی-۳۱۷، ابوالفضل انکلیو، نئی دہلی-۲۵ وہ کون ہے جو مسلسل بلائے جاتا ہے دلِ حزیں مجھے پیچھے ہٹائے جاتا ہے کبھی دیا تھا جسے میں…شوق کی قیمت
رخسانہ نازنین ’’دادی جان! اٹھیے، آپ کا پسندیدہ سیریل شروع ہوچکا ہے۔‘‘ ۱۱؍سالہ حنا کہ جھنجھوڑنے پر خدیجہ بیگم ہڑبڑاکر اٹھ بیٹھیں…پریم بیل
اقبال مہدی آڑوؤں کی، رس بھری خوبانیوں کی، کھٹے میٹھے آلوچوں کی خوشبوئیں وادی میں پھیلی ہوئی تھیں،بہا رناچ رہی تھی، ہوا…تبدیلی
ابوعمارہ ، آکوٹ راشد کی تیز آواز اور ثمینہ کی سسکیاں گھر کے باہر بھی سنائی دے رہی تھیں۔ ’’آخر رقم آجانے کے…کفن کہانی
محمد حمید شاہد … ہاں میری معصوم بچی! میں اپنے دل کی گہرائیوں سے چاہتا ہوں کہ یہ کہانی اس کا کفن نہ…بیویوں کی انجمن
فکر تونسوی چند دن ہوئے میں رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا…گھریلو دینی تعلیم کا ایک تجربہ
ایچ ایم صدیقی اولاد کی دینی تعلیم و تربیت والدین کی ایک نہایت اہم ذمہ داری ہے۔ اس کو کما حقہٗ پورا کرنے…اسلام میں تفریح کا مقام
علامہ یوسف القرضاوی اسلام واقعیت پسندانہ دین ہے۔ وہ انسان کو وہم و خیال کے دائرے میں بند کرکے نہیں رکھتا بلکہ اسے…سیرتِ نبوی کی روشن تصویر
سید سلیمان ندوی بڑی سے بڑی انسانیت اور پاک سے پاک زندگی کا جو تخیل ایک انسان کے ذہن میں آسکتا تھا، محمد…بندوں سے اللہ کی محبت
ماخوذ وَاسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ ثُمَّ تُوْبُوْآ اِلَیْہِ اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌo ’’دیکھو! اپنے رب سے معانی مانگو اور اس کی طرف…اللہ تعالیٰ پر اعتماد
مرسلہ: تمناؔ مبثور، جیراجپور ایک مرتبہ خلیفہ ہارون رشید کی پولیس نے کچھ رہزنوں کو گرفتار کیا۔ اتفاقاً ان میں سے ایک چور چھوٹ…پسندیدہ اشعار
عطار ہو، رومی ہو، رازی ہو ، غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد عاطف، آکوٹ…سبزی والا
مجاہدؔ لکھیم پوری آیا سبزی والا آیا تازہ ہر ترکاری لایا لو، وہ سبزی تول رہا ہے چیخ چیخ کر بول رہا ہے…شیر آیا شیر آیا
سعادت حسن منٹو ایک اونچے ٹیلے پر گڈریے کا لڑکا دور گھنے جنگلوں کی طرف منہ کیے چلا رہا تھا ’’شیر آیا، شیرآیا،…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں پہنچنے تک آپ کی چھٹیاں…لطائف
شرکاء ٹکٹ کلکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟ لڑکا: گاڑی میں تین سال، اسکول میں چار سال اور گھر میں پانچ سال۔…