ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2021
Issue: 06 - Vol: 19
PDF
مشورہ حاضر ہے
صغیرہ بانو شیریں گرمی سے پریشانی مجھے گرمی کا موسم اچھا نہیں لگتا۔ کچھ کھایا پیا نہیں جاتا، بھوک نہیں لگتی اور آمامت مسلمہ کا مقصد وجود
سیف اللہ، (کوٹہ، راجستھان) قرآن مجید میں فرمایا گیا ہے:’’تم ایک بہترین امت ہو جو سب انسانوں کے لئے وجود میں لائی گئی ہے۔‘‘صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے کتنا ضروری ہے؟
ڈاکٹر مشتاق احمد صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر روز مرہ زندگی کی افراتفری کے دورانعورت کا لباس اورمعاشرہ
نصرت ظہیر شیخ ایک اہم اور توجہ طلب مسئلہ ہے آج کی عورت کا لباس، اور بے پردگی جو کہ خواتین کے خلافبزرگ شہریوں کی تنہائی مغرب کاالمیہ
ڈاکٹر اسامہ شفیق گزشتہ دنوں ایک صاحب کے گھر دعوت پر جانے کا اتفاق ہوا جو کہ چار دہائیوں سے برطانیہ میں مقیمغزل
مجروح سلطانپوری جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا سوزِ جاناں دل میں سوزِ دیگراں بنتا گیا رفتہ رفتہ منقلببرائیاں انتقام لیتی ہیں!
قاری خطا انسان کی شناخت ہے، اس کی تکرار ابلیس کی پہچان ہے۔بھول چُوک کا مفہوم انسان کے لفظ کی اوٹغزل
فرازؔ سلطان پوری جھونکا ہوا کا تھا کوئی آیا گزر گیا پھر بھی یہاں سے جو بھی گیا چشم تر گیا دیکھا جوغزل
جمیل سرور، نئی دہلی عکس اس کا پسِ صد پردہ نہاں ہوتا ہے خانۂ دل میں فقط جلوہ کناں ہوتا ہے کوئی کچھ بھیشکایتوں کے ویرانے میں شکر کا پھول
نعیم جاوید ہمارا ذہن اکثر شکایتوں کا کباڑ ڈھوتے ہوئے بوجھل بوجھل رہتا ہے۔ اکھڑا ہوا موڈ، بجھا بجھا سا ذہن‘ بکھرانوجوانوں کے نفسیاتی مسائل اور کووڈ 19
عائشہ یاسین وہ افراد جن کی عمر10سے 20سال کے درمیان ہومتعدد جسمانی و جذباتی تبدیلی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ایسے افراد نہفراز سلطان پوری کا مجموعۂ کلام
شمشاد حسین فلاحی نام کتاب : لمعات ناشر : ہدایت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس F-155، شاہین باغ، جامعہ نگر، نئی دہلی-25 صفحات :تربیت اولاد اور حضرت لقمان ؑ کی نصیحتیں
مجتبی فاروق، حیدر آباد ایسے پُرفتن دور میں جبکہ نئی نسل کے اخلاق و کردار کو بگاڑنے اور عقائد وایمان میں فساد پیدا کرنےعدم برداشت کا کلچر
نذیر الحسن ہمارے والد صاحب نے بچپن میں گاؤں کا ایک واقعہ سنایا تھا۔ ایک شخص کے ہاتھ میں ایک گنا تھاعمان میں سفیر نبوت کا اعلانِ حق
قمر عباس ۹؍ہجری تک صرف ’عمان‘ کا علاقہ عرب کی واحد ریاست تھی جہاں اسلام کی روشنی نہیں پہنچ پائی۔ وہاں جلندی خاندانلمحۂ فکریہ
افسانہ مہر باجی! آپ کا دوپٹہ بڑا ہے۔ میرا دوپٹہ چھوٹا ہے۔ کہنیاں ڈھک ہی نہیں رہی ہیں اور نماز پڑھنی ہےاحساس اور کردار
مہر رحمٰنؒ [مہر رحمن صاحبہ کی یہ تحریر ہمیں کووڈ سے پہلے ملی تھی۔ افسوس ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہشش و پنج میں عید
محمد طارق، کھولاپور عید کا چاند نظر آنے کی خبر جیسے ہی شہر میں پہنچی۔ شہر کے سارے مسلمان دو جماعتوں میں تقسیمجواب
پروفیسر محمد یحییٰ جمیل ضیاء صاحب ،علاقہ کے معروف صنعت کار تھے، سو بیٹی کے جہیز میں اگر تاج محل دے سکتے تو وہحاملہ خواتین اور کووڈ ویکسین
نزہت سعیید احمد کورونا وائرس سے کون واقف نہیں۔ اس انتہائی ننھے سےوائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کو کو وڈ- 19 کابکنی سے حجاب تک کا سفر
فاطمہ احمد [سارا بوکر ماضی میں امریکہ کی ایک ماڈل ,fitness instructor اور activist تھیں۔اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کے بارےرشتوں کو کاٹنے والے
ڈاکٹر احمد عروج مدثر (اکولہ) رشتے ناطے زندگی کی تپتی دھوپ میں راحت دینے والا سائبان ہیں۔ ان سے ہمیں پیار و محبت بھی ملتاقرآن اور صدقہ کی تمثیل
محمد اسلام عمری ’’حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: بلند آوازکورونا کی دوسری لہر میں بچھڑوں کا غم!
شمشاد حسین فلاحی کورونا کی دوسری لہر کے لاک ڈاؤن کے بعد، جو 19؍اپریل سے نافذ ہوا تھا، حجاب اسلامی کا یہ پہلامجھے بزدل مت کہو!
محمد سلیم اختر میرا کام اس قسم کا ہے کہ زیادہ تر وقت سفر میں گزرتا ہے۔ اسی لیے ویگنوں بسوں، ٹیکسیوں اور