ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2007
Issue: 3 - Vol: 5
PDF
گردش روز و شب
۔۔۔۔۔۔۔ سفر وسیلۂ ظفر ہے۔ انسان کی زندگی سفر ہی کی ایک کہانی ہے۔ کبھی یہ کہانی پُر کیف ہوتی ہے…صحت کا دھیان رکھئے’اِن دنوں‘
ادارہ درد سر حاملہ کو دردِ سر کی شکایت عام طور پر قبض کی وجہ سے ہوا کرتی ہے، اس لیے…دعوت دین اور خواتین
مائل خیرآبادیؒ ہم دیکھتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں جو شخص بھی مسلمان ہوتا تھا۔ وہ چاہے مرد ہو…مسجدِ اقصیٰ صہیونی سازشوں کے گھیرے میں
شمشاد حسین فلاحی مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول کو اس وقت صہیونی طاقتوں سے زبردست خطرہ لاحق ہے۔ اور اندیشہ ہے کہ…الفتح -حماس امن معاہدہ
عمیر انس الفتح اور حماس کے درمیان امن معاہدہ امریکہ اور اس کے حواریوں کے لیے ایک بری خبر ہے۔ خطہ میں…طلاق اور ماڈل نکاح نامہ
؟؟ جب شیعہ مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے تیار کیے نکاح نامے میں عورتوں کو طلاق دینے کا حق دیا…لمحۂ فکریہ!!
عمیر انس ہندوستان میں مسلم تنظیموں کا ارتقاء قومی و ملی مسائل کے ساتھ ہوا ہے۔ تقریباً ہر ملی ایشو کے ساتھ…لذیذپکوان
ماخوذ اجزاء: بکرے کا گوشت ایک کلو، ران کا گوشت زیادہ بہتر ہوگا۔ چاول باسمتی ایک کلو، بیس منٹ کے لیے…دورِ رسالت میں میری حاضری
امۃ الحسیب حنا، ناندیڑ اللہ اکبر، اللہ اکبر! سبحان اللہ! اتنی خوش لحن اذان میں نے زندگی میں پہلی بار سنی، کیا اذانیں ایسی…اہلِ ایمان کی قرآنی صفات
زیبا فاطمہ، جگتیال ٭ ’’اللہ کی طرف بار بار پلٹنے والے، اللہ کی بندگی بجالانے والے، اس کی تعریف کے گن گانے والے،…حجاب کے نام!
شرکاء عزیزی مدیر حجاب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماہنامہ ’’حجاب‘‘ کا خصوصی شمارہ ’’مسلم خاتون اور اس کی شخصیت…مسلم عورت کی ذمہ داریاں
شاہین کوثر، بیڑ موجودہ دور خواتین کی تحریکوں کا دور ہے جس میں عالمی سطح پر عورتوں کے حقوق کی بازیابی کے لیے…مسلم سماج میں معلم کا کردار
سمیہ نوشین، پوسد علامہ اقبال نے کہا تھا: سبق پھر پڑھ صداقت کا، شجاعت کا، عدالت کا لیا جائے گا تجھ سے کام…’’میں عہد کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی‘‘ [ایک بہادر عورت
سید شہاب الدین ایوت محل جب خلیفہ مامون الریشد خلیفہ ہوئے تو ان کے ایک چچا ابراہیم بن مہدی نے ان کی اطاعت سے انکار…اپنے گھر کی فکر کریں!
ڈاکٹر سمیر یونس / ترجمہ: تنویر آفاقی آپ کے گھر میں آپ کی روحِ حیات، آپ کی بیوی، آپ کے بچوں کی ماں، اور وہ ہستی رہتی…موجودہ دور کا فتنہ – ٹی وی سیریلز
فوزیہ متین، الخبر میڈیا کے اس دور نے قوموں اور ملکوں کو قریب سے قریب تر کردیا ہے۔ انسان تمام ملکوں کی سیر…حسد اور بغض
شہلا خان صالحاتی عن الزبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ رب الیکم داء الامم قبلکم الحسد والبغضاء وہی الحالقۃ…عفو ودرگزر اور اسوئہ رسولؐ
ظفر حجازی عفو کا مطلب ہے معاف کردینا، درگزر کرنا، انتقام نہ لینا یعنی کسی دوسرے شخص کی برائی یا زیادتی پر،…مطالعۂ کتب – اہمیت اور تجاویز
عبدالغفار کسی مفکر کا قول ہے: ’’علم کے بغیر کوئی آدمی مکمل نہیں۔‘‘ علم کی شمع انسان کے دل ودماغ کو…عمر ضائع کردی!! [مولانا سید احمد انور شاہ کشمیریؒ کی
مفتی محمد شفیعؒ قادیان میں ہر سال ہمارا جلسہ ہوتا تھا اور مولانا سید محمد انور شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی اس…امتحان دینے کے زرّیں اصول
فرزانہ رشید زندگی ایک امتحان کے مانند ہے اور ہر امتحان میں کامیاب اور کامران ہونے کے چند اصول و ضوابط ہیں۔…پرندے :اللہ کی عظیم نعمت
شیریں شہزاد کہا جاتا ہے کہ اگر زمین پر پرندے نہ ہوتے تو انسان بھی اس دنیا میں نہیں رہ سکتا تھا۔…’’پیلا گیا‘‘
میخائیل ذوش چنکو/ترجمہ: اعجاز احمد فاروقی پیلا گیا ایک ناخواندہ خاتون تھی، لکھنا پڑھنا تو دور کی بات تھی وہ تو اپنے دستخط تک کرنا نہیں…فیصلہ
اشفاق احمد کاشف ’’خدا کسی کے شوہر کو نہ مارے‘‘ یہ دکھ بھری صدا عشرت بیگم کی کٹیا سے بلند ہوتی ہوئی چیخ…مشاہدہ
عفیفہ ارشاد میں ہمیشہ سے ہوں، شاید میں کہیں بھی نہیں اور ہر جگہ ہوں۔ مجھے دنیا کو دیکھتے ہوئے زمانے بیت…بے چاری
آثم میرزا میں محسوس کرنے لگا تھا کہ چودہ پندرہ سال کی لڑکی میرے کمرے کی صفائی کرتے ہوئے کچھ زیادہ وقت…گردش روز و شب
حافظ محمد ادریس سفر وسیلۂ ظفر ہے۔ انسان کی زندگی سفر ہی کی ایک کہانی ہے۔ کبھی یہ کہانی پُر کیف ہوتی ہے…اندھیرا دلوں کا
مشہود انور میں تو اسے حسنِ اتفاق ہی کہوں گا کہ ہم سب بلند مرتبہ اور پیشہ لوگ ایک ہی پِک اپ…پس پردہ
طاہرہ نقوی ٹھنڈ بڑھ گئی تھی۔ گو ابھی آٹھ بجے تھے مگر گہرے اندھیرے اور سردہواؤں کی وجہ سے سڑکیں سنسان ہوچکی…زمین پر زندگی کا آغاز
?? ۱۹۳۸ء میں سائنسدان اوپرین اس بات کا امکان ظاہر کیا زندگی کا ابتدائی وجود زمین پر سمندر میں ہوا ہوگا۔…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جنوری ۲۰۰۷ء کے ساتھ ہی نیا سال شروع ہوگیا۔ یکم جنوری…بیربل کی عقلمندی
ثریا جبیں اکبر اعظم کے تقریباً تمام درباری بیربل سے جلتے تھے کہ اتنے کم عرصہ میں بادشاہ کی ناک کا بال…ایجادوں کی کہانی
عبدالباسط کسی چیز کی ایجاد یا دریافت میں علم، ارادے اور ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ درختوں سے پھل ٹپکا ہی…پسندیدہ اشعار
شرکاء دنیا میں ایک صورت ہے جو سب سے خوبصورت ہے آنکھوں میں اس کے ممتا ہے قدموں میں اس کے…کمپیوٹر
مجاہد لکھیم پوری بچّو! یہ ہے کمپیوٹر دیکھو تو اس کے جوہر اس میں جو بھی کردیں ’’فیڈ‘‘ کرلیتا ہے اس کو ’’ریڈ‘‘…لطائف
شرکاء آصف نے ارشد سے کہا: ’’میرے دادا شکار کے شوقین ہیں۔‘‘ ’’ایک دن جنگل میں ان کا سامنا ایک شیر…